Maulana Tariq Jameel Sb in Bari imam.
کون کہتا ہے کہ تبلیغی جماعت والے پیروں فقیروں کو نہیں مانتے؟ ہم ان کو مانتے تو ہیں مگر ان سے مانگتے نہیں۔
میں صرف اتنا کہوں گا کہ مزار پر جانے سے کسی دیوبندی عالم نے منع نہیں
کیا منع وہ صرف ان امور سے کرتے ہیں جو شرک اور بدعت ہے، وہاں پر جو لوگ
سجدے اور باقی خرافات کرتے ان سب سے منع کیا جاتا ہے۔
بریلوی علماء
کرام بھی ان سب چیزوں سے روکتے ہیں اور یہ بھی ویسے ہی مشہور کردیا گیا ہے
کہ دیوبند والے اولیاء اللہ کو نہیں مانتے اور مزارات کی زیارت سے منع کرتے ہیں۔
اب ان دونوں باتوں پر غور کریں تو سمجھ آتی ہے کہ بیچ میں ایک تیسرا ٹولہ
ہے جس کا تعلق نہ بریلوی مکتبہ فکر سے ہے اور نہ ہی دیوبندی مکتب فکر سے،
وہ ایک کاروباری فرقہ ہے جن کا کام مذہب کو بیچنا اور مذہب کے نام پر لوگوں
کو لڑوانا ہے، ایسے بہت سے لوگ آج کل گدی نشین،شاہ اور سید وغیرہ بنے ہوئے
ہیں. جزاکم اللہ خیرا
اللہ تعالی ہم سب کو ہدایت دیں آمین۔
Aslam o Alikum jasa k alas time hum ap ki khidmat ma hazir hoya tha ramdzan k hawala sa aj kuch or rohshani dalan ga or jannaya k ais ba Barkat month k barkton k bara ma. Shah Faisal jaferi jo Pechla kai salon sa ais silsila sa wabasta hain or 1 famous or kamyab Rohaniilaj Farham karna wala Amil hain jo k apni missal ap hain.
ReplyDeleteOnline Istikhara
Rohaniilaj
Wazaif
Nori ilam
Taweez
Rohani Zaicha
Horoscope
Astrology
Rohaniilaj in Dubai
Black Magic ka tor
Amil Online
Amiliyat
Husband wife problems
Marriage problem
Istikhara for Marriage
Istikhara