Sunday, April 16, 2017

Rawalpindi Islamabad Tablighi EJTAMA 2017 تبلیغی اجتماع راولپنڈی اسلام آباد

Rawalpindi Islamabad Tablighi EJTAMA 2017 تبلیغی اجتماع راولپنڈی اسلام آباد

ﷲ رب العزت نے میری آپ کی اور قیامت تک آنے والے انسانوں کی دنیا اور آخرت دونوں جہانوں کی کامیابی اپنے پورے کے پورے دین پر چلنے میں رکھی ہے ۔
یہ دین میری آپکی اور سارے عالم کے انسانوں کی زندگیوں میں کس طرح آئے گا اس کےلیے نبی کریم صل اللہ علیہ وآلہ وسلم والی مبارک محنت کی ضرورت ہے اور ختم نبوت کے صدقے وہ محنت ہر کلمہ گو کے زمہ ہے ۔ اسی محنت کے سلسلے میں 29 اپریل بروز ہفتہ کی شام سے اسلام آباد کا اجتماع شروع ہو رہا ہے ۔ اور انشاءاللہ 1 مئ بروز پیر کی صبح دعا ہو گی ۔
ہمارے کہنے سے اگر کوئی ایک انسان بھی ایمان اعمال والی زندگی گزارنے والا بن گیا تو انشاءاللہ ہماری نجات کےلیے کافی ہو گا ۔
ﷲ سے دعا ہے کہ ﷲ اس اجتماع کو ساری دنیا کے انسانوں کی ہدایت کا زریعہ بنا دے ۔ اور اللہ سے دعا ہے کہ ﷲ اس اجتماع کی ہر قسم کے شرور سے حفاظت فرمائے ۔ آمین
سب بھائی اس اجتماع میں خود بھی شرکت فرمائیں اور اپنے ساتھیوں کو بھی تیار کر کے اجتماع میں لائیں ۔ جزاک اللہ
تمام محبت کرنے والے شیئر کریں


Saturday, April 15, 2017

سالانہ تبلیغی اجتماع اسلام آباد Islamabad Tablighi ijtima 2017

الحمد اللہ سالانہ تبلیغی اجتماع اسلام آباد
انشاء اللہ 29 اپریل 2017 بروز ہفتہ عصر سےشروع ہو گا اور 1 مئی 2017 بروز سوموار صبح دعا سے اختتام ہو گا۔ بمقام کیریج فیکڑی شروع ہو رہا ہے
خود بھی شرکت کریں اور دوسروں کو بھی دعوت دیں۔ جزاک اللہ

تمام محبت کرنے والے شیئر کریں
دعوت_و_تبلیغ
تبلیغی
اجتماع
راولپنڈی
اسلام_آباد
تبلیغی_اجتماع
تبلیغی_اجتماع_اسلام_آباد
تبلیغی_اجتماع_راولپنڈی


Islamabad Tableegi ijtema 2017

Asslam-o-Alikum
Islamabad Tableegi ijtema 2017
InshAllah ijtema will starts from 29th April 2017 after asar and dua will be held on 1st May 2017 after fajar.
May ALLAH accept this ijtema & Spread hidaya and peace all over islamabad,Pakistan and world.
Ameen

All peoples are requested to join this Ijtema.
Location: Railway Carriage ground, Near Metro/ Peerwadahi. Islamabad, Pakistan
JazakALLAH
www.facebook.com/MaulanaTariqJameelSb