Sunday, February 25, 2018

Saturday, January 13, 2018

Islamabad Tablighi Ijtema 2018

Islamabad Tablighi EJTAMA 2018

InshAllah EJTAMA will starts from 28th April 2018 after asar and dua will be held on 30th April 2018 after fajar.
May ALLAH accept this EJTAMA & Spread hidaya and peace all over Rawalpindi / islamabad, Pakistan and world. Ameen
All peoples are requested to join this EJTAMA.
Location: Railway Carriage ground, Near Metro/ Peerwadahi. Islamabad, Pakistan
JazakALLAH
#IslamabadTablighiIjtema 
#TablighiIjtema #DawatTabligh #Dawat #Tabligh #TablighiJamat
#RawalpindiTablighiMarkaz #TablighiMarkaz

اسلام آباد تبلیغی اجتماع

ﷲ رب العزت نے میری آپ کی اور قیامت تک آنے والے انسانوں کی دنیا اور آخرت دونوں جہانوں کی کامیابی اپنے پورے کے پورے دین پر چلنے میں رکھی ہے ۔
یہ دین میری آپکی اور سارے عالم کے انسانوں کی زندگیوں میں کس طرح آئے گا اس کےلیے نبی کریم صل اللہ علیہ وآلہ وسلم والی مبارک محنت کی ضرورت ہے اور ختم نبوت کے صدقے وہ محنت ہر کلمہ گو کے زمہ ہے ۔
اسی محنت کے سلسلے میں 28 اپریل بروز ہفتہ کی شام سے اسلام آباد کا اجتماع شروع ہو رہا ہے ۔ اور انشاءاللہ 30 اپریل بروز پیر کی صبح دعا ہو گی ۔
ہمارے کہنے سے اگر کوئی ایک انسان بھی ایمان اعمال والی زندگی گزارنے والا بن گیا تو انشاءاللہ ہماری نجات کےلیے کافی ہو گا ۔
ﷲ سے دعا ہے کہ ﷲ اس اجتماع کو ساری دنیا کے انسانوں کی ہدایت کا زریعہ بنا دے ۔ اور اللہ سے دعا ہے کہ ﷲ اس اجتماع کی ہر قسم کے شرور سے حفاظت فرمائے ۔ آمین
سب بھائی اس اجتماع میں خود بھی شرکت فرمائیں اور اپنے ساتھیوں کو بھی تیار کر کے اجتماع میں لائیں ۔ جزاک اللہ
تمام محبت کرنے والے شیئر کریں
#دعوت_و_تبلیغ
#تبلیغی #اجتماع #راولپنڈی #اسلام_آباد #تبلیغی_اجتماع
#تبلیغی_اجتماع_اسلام_آباد #تبلیغی_اجتماع_راولپنڈی
#اسلام_آباد_تبلیغی_اجتماع
No automatic alt text available.